جوابی کارروائی، امریکہ نے تیل کا ایک ٹینکر ضبط کیا تو ایران نے 2ٹینکر پکڑ لیے

تہران (نیشنل ٹائمز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے یونان کے 2آئل ٹینکر ز کا تیل قبضے میں لے لیا۔ گزشتہ ماہ امریکہ نے یونان کے قریب سے ایرانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا تھا جس کے جواب میں اسی ہفتے ایران نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کے 2 آئل ٹینکرز کا تیل قبضے میں لے لیا۔

 

سپریم لیڈر کے مطابق یہ کارروائی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے کی گئی۔ایرانی انقلاب کے روحِ رواں آیت اللہ خمینی کی برسی کے موقع پر اپنے 80منٹ طویل خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ انہوں نے یونان کے ساحل سے ایران کا تیل چرایا، پھر ہمارے موت سے بے خوف بہادر جوانوں نے دشمن کا آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر