گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں برس تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)رواں مالی سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 43 ارب 33کروڑ ڈالر ہوگیا۔گزشتہ برس اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 27 ارب 45 کروڑ ڈالر تھا جس کے تحت سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں 57.85 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جولائی سے مئی تک 28 ارب 84 کروڑ ڈالر کی برآمدات اور جولائی تا مئی 72 ارب 18 کروڑ ڈالر کی درآمدات ہوئیں۔ ادارہ شماریات کےمطابق ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 6.90 فیصد بڑھا۔



  تازہ ترین   
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر