یوکرینی لڑاکا طیارہ مار گرایا، روسی وزارت دفاع کا دعویٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے یوکرین ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ میکولائف کے علاقے میں روسی فوج نے یوکرین کے Su-25 ساخت کے لڑاکا طیارے کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔روسی وزارت دفاع کے مطابق خارکیف میں یوکرینی فوج کے کمانڈ پوائنٹس کو بھی ہدف بنایا گیا۔دوسری جانب غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے کہا کہ فی الوقت روسی وزارت دفاع کے دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔

 



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر