فیروز اور احد رضاکو صرف ڈراموں میں کام کرنا چاہیے: کنور ارسلان کا مشورہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اداکار کنور ارسلان نے فیروز خان اور احد رضا میر کو فلموں کی بجائے ڈراموں میں کام کرنے کامشورہ دے دیا۔اداکار کنور ارسلان نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس کے انٹرویو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔کنور ارسلان نے کہا کہ ‘فیروز خان کو صرف ڈرامے کرنے چاہئیں کیونکہ وہ ڈراموں میں بہت اچھا لگتا ہے، وہ فلم ٹائپ نہیں ہے’۔اداکار نے مزید کہا کہ ‘احد رضا میر کو بھی صرف ڈراموں میں اداکاری کرنی چاہیے، وہ ہیرو مٹریریل نہیں ہے مگر ایک اچھا اداکار ہے، وہ ٹی وی پر اداکاری کرتے ہوئے اچھا لگتا ہے’۔کنور ارسلان کا کہنا تھا کہ ‘فلم میں ایسے اداکار اچھے لگتے ہیں جو لمبے چوڑے ہوں لہٰذا دونوں کو ڈرامے کرنے چاہئیں کیونکہ وہ اس میں اچھے لگتے ہیں’۔

 



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر