پریانکا چوپڑا کانز فلم فیسٹیول میں ایشیا کے ٹیلنٹ کو پزیرائی ملتے دیکھ کر خوش

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں ایشیا کے ٹیلنٹ کو پزیرائی ملتے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر، پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی پوری ٹیم کو کانز فلم فیسٹول میں بھرپور پزیرائی حاصل کرنے پر مبارکبادی ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ’ایشیا کے زبردست ٹیلنٹ کو پزیرائی ملتے دیکھنا خاص خوشی کی بات ہے۔‘پریانکا چوپڑا کانز فلم فیسٹیول میں ایشیا کے ٹیلنٹ کو پزیرائی ملتے دیکھ کر خوشاداکارہ نے پاکستانی فلم ’ جوائے لینڈ‘ کو فلمی میلے میں جیوری پرائز ملنے پر خصوصی طور فلمساز صائم صادق کو ٹیگ کر کے مبارکباد
پاکستانی فلمساز صائم صادق کے شکریہ ادا کرنے پر پریانکا چوپڑا نے ایک بار پھر اُنہیں اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

 



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر