ترک صدر کا یوکرینی ہم منصب کو فون، جنگ میں ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ثالثی سمیت درکار تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ترکی، فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کیخلاف، سخت مؤقف بھی آگیاان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کو جاری رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کی زرعی مصنوعات کی برآمد کے لیے محفوظ سمندری راہدری بنانے کے منصوبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

 



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر