معاشی صورت حال پر وزیر اعظم نے اجلاس بلالیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)
وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی صورت حال پراجلاس بلالیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بعد کی صورتحال پر اجلاس طلب کیا گیا ہے۔وزیرا عظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم اجلاس آج ہوگا۔شہباز شریف نے وزارت خزانہ،توانائی،پیٹرولیم اور وزارت منصوبہ بندی کے حکام کوطلب کرلیا ہے۔اعلامیےکے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر بریفنگ ہوگی۔وزیرا عظم آفس سے جاری اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اجلاس کو بجلی کی قیمتوں اور معیشت پران کے اثرات سے آگاہ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے 26 مئی کو پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر