اقرا عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور

کراچی(نیشنل ٹائمز)اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اقرا عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔انسٹاگرام پر یاسرحسین نے اقرا عزیز اور ان کی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی۔یاسر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری خوبصورت اہلیہ اقرا عزیر اپنی والدہ آسیہ عزیز کے ہمراہ ۔اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آسیہ عزیز پاکستان میں نجی ٹیکسی سروس کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں جوکہ اپنی بیٹی کے ہمراہ نئی کار میں بیٹھی ہیں۔یاسرحسین نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ طاقتور خواتین کے چہروں پر الگ ہی گلو ہوتا ہے، اپنی ماؤں، بہنوں ، بیٹیوں اور بیوی کو روکنے والے غیر محفوظ ہوتے ہیں، مرد نہیں۔یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں عورت راج کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس
امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر