جیسنڈا کا بی بی کو خراج عقیدت، بتایا بیٹی اور بینظیر کا تاریخ پیدائش بھی ایک ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے پاکستان کی پہلی وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ہاروڈ یونیورسٹی میں 32 ہزار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کوئی بینظیر بھٹو کا دو چیزوں میں مقابلہ نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ ایک یہ کہ وہ اسلامی ملک میں منتخب ہونے والی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور دوسرا یہ کہ اپنے دورِ حکومت میں ماں بننے والی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ تقریباً 30 برس بعد بہ حییثیت وزیراعظم انہیں بھی اپنے دور اقتدار میں ماں بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ میری بیٹی کی پیدائش 21 جون 2018ء کو ہوئی، جو بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا دن ہے۔

 



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر