خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی گئی

لاہور (نیشنل ٹائمز)احتساب عدالت نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد نے خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثو ںسے متعلق کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت خواجہ آصف کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ احتساب عدالت نے خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع کرتے ہوئے 22 اپریل تک سماعت ملتوی کر دی ہے ۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی پہنچی لیکن پولیس اہلکاروں نے انہیں اندر جانے سے روک دیا ، اس موع پر مریم اورنگزیب اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تکرار ہوئی تاہم بعدازاں ن لیگی ترجمان کو جانے کی اجازت دیدی گئی ۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر