وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی پولیس لائنز آمد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی پی ٹی آئی کے عہدیدارکے گھر ڈیوٹی کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کمال احمد کی نماز جنازہ میں شرکتوزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے شہید کانسٹیبل کمال احمد کی روح کے ایصال ثواب اوردرجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کیوزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے شہید کے جسد خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا شہیدکانسٹیبل کمال احمد کے بیٹے اوربھائیوں سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارمیرے پاس آپ کے ساتھ اظہار افسوس کے لئے الفاظ نہیں۔حمزہ شہبازجن لوگوں نے یہ ظلم کیا ہے انہیں کیفر کردار تک پہنچاؤں گا۔حمزہ شہباز وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کاشہید پولیس اہلکار کی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدتشہید پولیس اہلکار کمال احمد نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی قیمتی جان کا نذرانہ دیا۔حمزہ شہباز5بچوں کے شہید باپ پولیس کانسٹیبل کمال احمد قوم کا ہیرو ہے۔حمزہ شہبازقوم کو بہادرسپوت کی عظیم قربانی پر فخر ہے۔حمزہ شہبازحکومت شہید کانسٹیبل کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔حمزہ شہباز سوگوار خاندان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے-حمزہ شہباز خواجہ سلمان رفیق، عطا ا للہ تارڑ،عمران گورایہ،طلحہ برکی،مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران،انسپکٹر جنرل پولیس، سی سی پی او لاہور،ڈی آئی جی آپریشنز اور دیگر اعلیٰ افسران نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر