سی این این نے عمران خان کے سازشی بیانیے کا پول کھول دیا،اینکر کے سوال پر سابق وزیراعظم بوکھلا گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سازشی بیانیے کا پول کھول دیا۔پاکستان میں ہر ادارے پر چڑھائی کر نے والے عمران سی این این کے سامنے بھیگی بلی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق سی این این کی اینکر پرسن نے عمران خان کو بوکھلا دیا۔عمران خان کو سی این این پر بیانیہ بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی غلامی کا سوال گول کر گئے۔ پاکستان میں امریکہ مخالف مہم جبکہ ٹرمپ کے امریکہ سے دوستی کے دعوے۔سی این این اینکر نے عمران خان کو جب یاد دلایا کہ انہوں نے مراسلے پر کیا کیا۔ کیا امریکی صدر گا سیکریٹری خارجہ سے بات کی تو عمران خان نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے پیچھے چھپ گیا۔امریکی اینکر نے جب عمران خان سے پوچھا کہ کیا جنگ کے دوران دورہ روس پر انہیں ندامت ہے؟ تو عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ ایک طرف امریکہ مخالف مہم اور دوسری طرف امریکی چینل پر انٹرویو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ اگلے الیکشن میں خود فریبی کے شکار عمران خان نے اپنی پارٹی کو سب سے بڑی پارٹی قرار دے دیا۔

 



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر