پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کو تنبیہ کی ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے اور شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف قانون خود رستے بنائے گا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کو تنبیہ کی ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے اور شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف قانون خود رستے بنائے گا پرامن سیاسی سرگرمی حق لیکن کسی کو سرخ لکیر عبور کرنے اور شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی نیر بخاری نے کہا ہے کہ گھبرایا ہوا عمران خان خود بنی گالا سے بھاگا ہوا ہے اور لوگوں کے بچوں کو قانون شکنی پر اکسایا جا رہا ہے عمران خان بمعہ سونامی ناکامی بدنامی کے بعد سیاسی تاریخ کے کوڑا دان میں گمنامی کی طرف تیزی سے گامزن ہے انہوں نے کہا ہے کہ قائدین چھپتے نہیں بھاگتے نہیں قوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں عمران خان مردانگی دکھائیں خیبر پختونخواہ حکومت کو ڈھال نہ بنائیں بیساکھیوں اور سہاروں پر کھڑےرینے کے عادی خیبر پختونخواہ حکومت کی سرکاری آڑ میں بھی ناکام رہیں گے نیر بخاری ن…



  تازہ ترین   
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر