پاسدارانِ انقلاب کے کرنل کے قتل کا بدلہ لیں گے، ایرانی صدر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ایرانی صدر نے کہا ہے کہ کرنل خدائی کے قتل میں عالمی عناصر کے ملوث ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔رپورٹس کے مطابق تہران میں پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کو 2 موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔ایران میں پاسداران انقلاب کا کرنل مسلح افراد کے حملے میں ہلاکاس حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ قابل مذمت دہشت گرد کارروائی میں عالمی عناصر ملوث ہیں، قتل میں ملوث ذمہ داروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

 



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر