وادی تیراہ میں بھی جنگلات میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ضلع خیبر وادی تیراہ کے پہاڑوں میں قدرتی جنگلات میں آگ لگی جس نے کئی کلومیٹر پر محیط جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر 2 ہفتے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکاریسکیو ذرائع کے مطابق وادی تیراہ بازگڑہ کے پہاڑ میں قدرتی جنگلات میں گزشتہ روز اچانک آگ لگی جس نے تیزی سے پھیلتےہوئے چار کلومیٹر پر محیط قدرتی جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ آگ بجھانے میں فرنٹئیرکور ، ریسکیو اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے تاہم آگ پرفوری قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے اور آگ مزید پھیل رہی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بازگڑہ کے مضافاتی آبادی کو محفوظ مقام پرمنتقل کردیا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر