ٹرمپ نے تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10ہزارڈالرجرمانہ ادا کردیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز): سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرتحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10 ہزارڈالرجرمانہ عائد کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ پر کاروباری دستاویزات میں ردوبدل کرنے اوربدعنوانی کی تحقیقات میں حکام سے تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10ہزارڈالرکا جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیویارک اٹارنی جنرل کے ترجمان نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ نے جرمانے کی رقم ادا کردی ہے تاہم انہیں توہین عدالت کا حکم ختم کرانےکے لئے اضافی دستاویزات جمع کرانی ہوں گی۔ٹرمپ آرگنائزیشن کے خلاف بینکوں اورٹیکس حکام کومالی معاملات سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پرتحقیقات کی جارہی ہیں۔اپریل میں صدرٹرمپ پرتحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر10 ہزار ڈالرروزانہ ادا کرنے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر