آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں بارش ہو گی اور کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔جبکہ گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختو نخوا ، کشمیر، پنجاب اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش: خیبر پختونخوا: کالام 34 ، کاکول 23 ، بالاکوٹ 25 ، مالم جبہ 25 ، پٹن 24 ، میرکھانی 17 ، سیدو شریف 17 ، دروش 07 ، چترال 05 ، پشاور (ایئر پورٹ 04 ، سٹی 02) ، دیر (زیریں 03 ، بالائی 02) ، تخت بائی ، چیراٹ 02 ، کشمیر: مظفرآباد (ایئر پورٹ 24 ، سٹی 19) ، راولاکوٹ 24 ، گڑھی دوپٹہ 23 ، کوٹلی 15 ، پنجاب: مری 28 ، اسلام آباد (سید پور 12 ، زیرو پوائنٹ 10 ، ایئرپورٹ ، گولڑا 09 ، بوکرا 06) ، راولپنڈی (چکلالہ 09 ، شمس آباد 08) ، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 08 ، سٹی 02) ، گجرات ، نارووال 06 ، جہلم 05 ، ملتان 02 ، گوجرانوالہ ، اوکاڑہ ، حافظ آباد ، منگلا 04 ، قصور ، منڈی بہاؤالدین ، فیصل آباد ، چکوال 03 ، لاہور (ایئرپورٹ 03 ، سٹی 02) ، بہاولنگر ، ساہیوال 02 ، جوہرآباد ، بہاولپور (ایئر پورٹ) ، جھنگ ، گلگت بلتستان: استور 14 ، اسکردو 12 ، بگروٹ 07 ، گوپس ، بونجی ، ہنزہ 06 اور گلگت میں 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو،مٹھی،چھور40،تربت،کراچی اورلسبیلہ میں39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر