کینیڈا کی 2 چینی ٹیلی کام مصنوعات، سروسز پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کینیڈا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی.کینیڈا کے وزیر صنعت فرینکو فلپ نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزے اور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔اس سے قبل امریکا بھی چینی کمپنیوں پر 5جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جاسوسی کے الزام میں پابندی عائد کرچکا ہے۔چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں، چینواضح رہے کہ گزشتہ سال امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے پانچ چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔چین نے امریکی اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کے مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جائےگا۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں۔ چینی کمپنیوں کے مفاد کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کریں گے۔بائیڈن انتظامیہ نے چین کی بڑی سولر پینل کمپنی کی درآمدات پر بھی پابندی عائد کر دی تھی۔

 

 



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر