اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شپ یارڈ کا دورہ اور تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ تاجروں اور ن لیگ کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ملاقاتیں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوں گی، دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ان دنوں نجی دورے پر امریکا میں ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے



