سپریم کورٹ پراسیکیوشن کے اداروں کی مانیٹرنگ نہیں کرسکتی، سابق اٹارنی جنرل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادرکا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ پراسیکیوشن کے اداروں کی مانیٹرنگ نہیں کرسکتی، عدالت عظمیٰ اب ایگزیکٹو کے ڈومین میں جارہی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرے میں عرفان قادرنےکہا ہےکہ ادارے وزیراعظم اور کابینہ کو جواب دہ ہیں، ایگزیکٹو اتھارٹی وزیراعظم پاکستان اور کابینہ ہے۔عرفان قادرکا کہنا ہےکہ جن لوگوں کو سپریم کورٹ بلایا گیا انھیں عدالت کو بتانا چاہیے تھا کہ وہ صرف وزیراعظم اور کابینہ کو رپورٹ کرتے ہیں، آئین میں لکھا ہےکہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کو جواب دہ نہیں ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم اور وفاقی کابینہ جواب دہ نہیں توان کے ماتحت کیسے جواب دہ ہوسکتے ہیں؟

 



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر