مجھے کوئی لڑکا مل ہی نہیں رہا ، ہانیہ عامر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اُنہیں کوئی لڑکا ہی نہیں مل رہا۔حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کی اداکارہ ہانیہ عامر آج کل اپنی فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس دوران وہ مختلف شہروں اور مالز میں انٹرویو دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ہانیہ عامر نے منگنی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ’کب ملے گا مجھے لڑکا، مجھے کوئی لڑکا مل ہی نہیں رہا‘۔ہانیہ عامر کا مزید کہنا ہے کہ ’وہ اپنی پسند سے متعلق بہت واضح خیالات رکھتی ہیں، اُن کے مداح بھی یہ جانتے ہیں کہ جب اُنہیں کچھ چاہیے ہوتا ہے تو واقعی میں وہ چیز اُن کی ضرورت ہوتی ہے، وہ چھپا کر کچھ بھی نہیں رکھ سکتیں، وہ اپنی پسند کے معاملے میں بہت سیدھی اور واضح ہیں۔‘



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر