پاکستان میں امریکہ کے نامزد سفیر نے عہدے کا حلف لے لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا، وہ جلد اسلام آباد پہنچیں گے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل کیلئے پر جوش ہیں۔ بلوم پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعاون کو مضبوط کریں گے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، صحت، تجارت، سرمایہ کاری اور صاف ماحول پر تعاون چاہتے ہیں۔پاکستانی حکومت اور بلاول کے ساتھ مل کر کام کرنے پر خوشی ہے، انٹونی بلنکنسفارتی ذرائع کے مطابق چار سال بعد امریکی سفیر اسلام آباد تعینات ہو رہے ہیں، ستمبر 2018 میں امریکا نے ناظم الامور پال جونز کو تعینات کیا تھا، پال جونزکی مدت مکمل ہونے کے بعد انجیلا ایگلر بطور ناظم الامور تعینات ہوئیں۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر