پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کا تبادلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرکے افسران کو تبدیل کردیا گیا۔صوبے میں پولیس افسران کے تبادلوں سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بابر سرفراز الپا آر پی او فیصل آباد اور طیب حفیظ چیمہ کو آر پی او ساہیوال تعینات کیا گیا ہے جب کہ آرپی او ملتان راجہ رفعت مختار کو آرپی او بہاولپور کا چارج بھی دیا گیا ہے۔سہیل چوہدری کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور کامران عادل کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کیاگیا ہے۔اس کے علاوہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپردکی گئی ہیں، آرپی او فیصل آباد عمران محمود، آر پی او بہاولپور شیر اکبر اور آرپی ملتان جاوید اکبر کی خدمات بھی پنجاب حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں۔

 



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر