نیلم منیر شادی کے سوال پر کیوں شرما گئیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عید پر ریلیز ہونے والی یاسر نواز کی فلم ’چکر‘ کی ہیروئن نیلم منیر شادی کے سوال پر شرما گئیں، انہوں نے شرما کر اپنا چہرہ چھپا لیا۔جنگ کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ بھارت میں عالیہ بھٹ کی شادی ہوگئی، آپ کے ہاتھ کب پیلے ہوں گے۔آپ کے فینز کو آپ کی شادی کا بے چینی سے انتظار ہے، اس پر وہ شرما گئیں، اور پھر جواب دیا کہ میری شادی کبھی بھی کسی بھی دن ہوجائے گی اور میڈیا کے دوستوں کو سب سے پہلے خبر مل جائے گی، اگر گرانڈ شادی کروں گی تو سب کو بلاؤں گی، لیکن اس کے چانس کم ہیں، میں سادگی سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔نیلم منیر نکاح کے جوڑے میں کیسی لگ رہی ہیں؟انہوں نے کہا کہ ساتھی فنکاروں کی شادی کا سن کے دلی خوشی ہوتی ہے، لیکن اگر کسی ساتھی آرٹسٹ کی طلاق کی خبر سنتی ہوں تو اداس ہوجاتی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں نیلم منیر نے بتایا کہ ڈانس جیسی ایک ویڈیو اور بنانا چاہتی ہوں لیکن فیملی کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔

 



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر