ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگرنہ کریں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں پنجاب حکومت کے حق میں بیانات کرانے کے لیے کی جا رہی ہیں، ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگر نہ کریں۔چوہدری شجاعت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کا کیس چل رہا ہے اور پنجاب پولیس نے کل رات پنجاب اسمبلی کے افسران، ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیس عدالت میں چل رہا ہے، عدالت میں آ کر کیس کو لیڈ کریں۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ضمانت پر ہونے کے باوجود چیف سیکیورٹی افسر کو گرفتار کیا، گریڈ 21، گریڈ 22 کےافسران، ملازمین حفاظتی ضمانتیں کرانے پرمجبور ہیں۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر