سعودی فرماں روا شاہ سلمان اسپتال سے گھر منتقل

سلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی فرماں روا کو صحت یابی کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 86 سالہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو اتوار کے روز اسپتال سے فارغ کیا گیا جس کے بعد وہ اپنی رہائش گاہ منتقل ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں شاہ سلمان کو 7 مئی کو داخل کیا گیا تھا جہاں اتوار کے روز گھر واپسی پر انہوں نے ہلکی پھلکی چہل قدمی کی جب کہ اسپتال سے گھر منتقلی پر ولی عہد محمد بن سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔واضح رہےکہ اس سے قبل 2020 میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ایک سرجری ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر