سعودی تیل کمپنی آرامکو کا منافع 148 ارب ریال تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی آرامکو کی آمدنی تقریباً دگنی ہوگئی ہے، اس کا منافع 148 ارب ریال تک پہنچ گیا۔ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا کہ سعودی عرب کی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کے منافع میں 2022ء کی پہلی سہ ماہی میں 82 فیصد تک اضافہ ہوا۔سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ آرامکو کی آمدن تقریباً دگنی ہو کر 467 ارب ریال ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر آئی تھی کہ سعودی آرامکو دنیا کی سب سے بڑی اور قیمتی کمپنی بن گئی ہے اور اس نے ایپل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر