‘بلال قریشی، عالیہ بھٹ کی شاندار اداکاری کے فین ہوگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال قریشی، بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی شاندار اداکاری کے فین ہوگئے ہیں۔
بلال قریشی نے اپنی انسٹااسٹوری پر انڈین باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی عالیہ بھٹ کی فلم’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ اور سال کی بہترین اداکارہ ہونے کا ایوارڈ عالیہ بھٹ کو جاتا ہے۔بلال قریشی نے فلم کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی تعریف کرتےہوئے لکھا کہ’سنجے لیلا بھنسالی، واقعی ایک ڈریم ڈائریکٹر ہیں۔‘خیال رہے کہ عالیہ بھٹ کی زبردست اداکاری اور لیلا بھنسالی کی عمدہ ڈائریکشن میں بننے والی فلم نے پہلے دن ہی انڈین باکس آفس پر 10 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا تھا اور فلمی پنڈتوں کو حیران کردیا ہے۔بلال قریشی، عالیہ بھٹ کی شاندار اداکاری کے فین ہوگئے



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر