وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت میں قتل ہونے والے ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے ہر قیمت پر انصاف مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔حمزہ شہباز نے مقتول ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے کہا کہ آپ کو ہر قیمت پر انصاف مہیا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مقتول کو تو واپس نہیں لاسکتا لیکن انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا۔اس موقع پر مقتول ڈاکٹر ریاض کی بیوہ نے کہا کہ آپ کے حکم پر میرے شوہر کے قاتل کی جلد گرفتاری ممکن ہوئی، مجھے پوری امید ہے کہ آپ کے ہوتے انصاف ضرور ملے گا۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر