فلسطینی صدر نے اسرائیل کو خاتون صحافی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کو الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو اقلاح کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا۔خاتون صحافی کی یاد میں تقریب منعقدہ تقریب سے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابواقلاح کے قتل کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی حکام پر عائد ہوتی ہے۔محمود عباس نے کہا کہ وہ خاتون صحافی کی موت پر اسرائیل کی مشترکہ تحقیقات کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ اسرائیلیوں نے ایک جرم کیا ہے اس لیے ہم ان پر بالکل بھروسہ نہیں کرسکتے۔انہوں مزید کہا کہ فلسطینی حکام اسرائیل کے ان جرائم کے خاتمے کے لیے فوری طور پر عالمی عدالت انصاف سے بھی رجوع کریں گے۔الجزیرہ کی ممتاز خاتون صحافی شیریں ابو اقلاح گزشتہ روز مغربی کنارے پر رپورٹنگ کے دوران اسرائیل فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئیں۔



  تازہ ترین   
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر