عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف عدالتی فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) : سابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی۔سابق وزیراعظم عمران خان ازخود نوٹس کیس میں عدالتی فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کی ہے۔عمران خان کی جانب سے دائر اپیل میں استدعا کی گئی ہےکہ سپریم کورٹ نے 7 اپریل کو عدم اعتماد کی تحریک پر 9 اپریل کو ووٹنگ کرانےکا حکم دیا، عدالت کے 7 اپریل کے فیصلے میں کئی سقم ہیں جن پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔عمران خان نے نظرثانی اپیل میں استدعا کی ہےکہ اسمبلی کی کارروائی کے دوران ڈپٹی اسپیکر نے آئین کے آرٹیکل5 پر عملدرآمد کیا، سربراہ حکومت کا ڈپٹی اسپیکرکےاقدامات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لہٰذا سپریم کورٹ کے 7 اپریل کے فیصلے پرنظرثانی کرتےہوئےکالعدم قراردیا جائے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر