پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کا نیا لوگو جاری کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آزادی مارچ کا نیا لوگو جاری کردیا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے لوگو کی تصویر شیئر کی۔آزادی مارچ کے لوگو میں ہاتھ میں لگی ہتھکڑی ٹوٹتی ہوئی دکھائی گئی۔ لوگو پر ’غلامی نامنظور‘ درج تھا۔عمران خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ ہمارے آزادی مارچ کا نشان ہے۔‘عمران خان نے آئندہ جلسوں کیلئے کارکنان سے کونسی ڈیمانڈ کی؟واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کیے جارہے ہیں۔ان جلسوں کے بعد، عمران خان آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر