پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان قومی اسمبلی میں تیرہ جماعتی اتحاد پر برس پڑے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان تیرہ جماعتی اتحادپر برس پڑے،وزیر اعظم شہبازشریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کہا تھا، ایوان میں جواب دیں تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے متعلق وزیر اعظم پاکستان کے حکم کے باوجود لوڈ شیڈنگ میں کمی واقع نہیں ہوئی اب بھی سولہ سولہ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹےبجلی جارہی ہے یہ ایسا ہی ہم نے ایک بلا سے جان چھڑائی تو دوسری گلے پڑ گئی یوٹیلیٹی سٹورز پر جائیں تو چینی نہیں مل رہی مہنگائی پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے غریب آدمی کہاں جائے، وزیر خارجہ مفتح اسمائیل ابھی تک اجلاس میں نہیں پہنچے ایوان میں آکر مہنگائی کے حوالے سے بتایا جائے کہ کیا وجوہات ہیں کہ مہنگائی پر قابو کیوں نہیں پایا جا رہا ایک شخص ملک کے اندر انتشار پیدا کر کے ملک کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر