ہفتے کی چھٹی بحال کر کے کتنے میگاواٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے ؟حکومت کو تجاویز پیش کر دی گئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ہفتے کی چھٹی بحال کرکے ملک بھر میں 900میگاواٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر خاقان نجیب کا کہنا تھا کہ حکومت کو ورک فرام ہوم، پبلک ٹرانسپورٹ اور سائیکل کا استعمال ضروری ہے حکومت کو اس کے لیے عملی اقدامات کرنا چاہیئے، جب کہ فضائی سفر اور نجی کاروں کا استعمال کم کیا جائے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق، حکومت اب تک ہفتے میں چھ روز کام کرنے کے فیصلے پر قائم ہے حالاں کہ حکام نے تجویز دی ہے کہ ہفتے کی چھٹی بحال کرکے 700 میگاواٹ سے900 میگاواٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جمعے کے روز جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں کے دفاتر ہفتے میں چھ روز کام کریں گے۔ اس ضمن میں پیر سے جمعرات اور ہفتے کے روز دفتر کے اوقات صبح آٹھ بجے سے سہ پہر تین بجے تک ہوں گے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر