راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر ڈنگی کوٹلی سیکٹر میں افسران اور جوانوں کے ساتھ عید منائی ۔
COAS spent Eid with troops in Dungi, Kotli along LOC. Offered Eid prayers with troops. Spec Prayers made 4 security, peace & stability of Pak. COAS shared Eid festivities with offrs & men. COAS paid tribute 2 all martyrs & their families 4 their contributions for peaceful Pak. pic.twitter.com/iM5orwHn8s
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 3, 2022
ٌپاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، اس موقع پر پاکستان کی سلامتی ، امن اور استحکام کے لیے دعائیں کی گئیں۔ اس سے قبل ایل او سی پہننے پر کورکمانڈر ساحر شمشاد نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔



