ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والا توشہ خانہ کا جواب نہ دے سکا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (نیشنل ٹائمز) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ معیشت زمیں بوس ہوچکی ہے ، سی پیک سست روی کاشکار ہے،ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والا توشہ خانہ کا جواب نہ دے سکا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نےجانوں کی قربانیاں دے کرملک حاصل کیا، میں نےجیل کادورہ کیاتوجیل میں گزرے 22ماہ یاد آگئے، غریبوں کی جھونپڑیاں گراکربنی گالا کامحل ریگولرائزکرالیاگیا، ہمیں تہیہ کرناچاہیےکہ غریبوں اورمفلسوں کاخیال رکھیں، کسی نے اچھا کام کیا تو لوگ اسے یاد رکھیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بڑے عہدوں پر بیٹھنا زندگی نہیں ،کسی کے کام آنا زندگی ہے، ملکی معیشت کی بہتری کے لیے ہمیں تگ و دو کرنا ہے، ہر جماعت کی ذمہ داری ہے سیاست کو ایک طرف رکھے، آپ نے ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کا جھانسہ دیا، 50لاکھ گھر نہیں بنے،ریاست مدینہ کہاں گئی؟ ، ایسے نیا پاکستان کیا بننا تھا، پرانا بھی برباد ہوگیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹیوں کی پیشکش کی ہے ، سب کوساتھ لےکر آگےبڑھیں گے،



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر