گورنر پنجاب نے عیدالفطر کے موقع پر حکومتی رہنماؤں کو آئین پاکستان کی کتاب تحفے میں دیدی

لاہور (نیشنل ٹائمز) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عیدالفطر کے موقع پر حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کو آئین پاکستان کی کتاب تحفے میں دے دی۔گورنر پنجاب کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیےگئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے “گورنر پنجاب کی جانب سے حکومتی اتحادی جماعتوں کے لیڈروں کے لئے عید کا تحفہ، پاکستان کے آئین کی کتاب بطور عید کے تحفے کے ان تمام سیاسی لیڈروں کو بھیجی ہیں جو آئین پڑھے بغیر بلاوجہ احمقانہ بیانات دے رہے ہیں یا غصہ کر رہے ہیں۔”



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر