لاہور(نیشنل ٹائمز): وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین سے ملاقات کرکے سیاسی تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ حمزہ شہباز جہانگیر ترین کے گھر ماڈل ٹاؤن پہنچے اور ملاقات کی۔ انہوں نے جہانگیر ترین کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سیاسی تعاون کرنے پر جہانگیر ترین گروپ کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین سے ملاقات کرکے سیاسی تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا



