حمزہ شہباز کا حلف رکوانے کیلئے پی ٹی آئی کی انٹر اکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکور ٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف لینے کے حکم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے حمزہ شہباز کے بطور وزیرا علیٰ حلف لینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل درج کرائی گئی تھی جس پر پہلے رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اعتراض عائد کی گیا تھا لیکن بعد میں اپیل کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق جسٹس ساجد محمود سیٹھی، جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل بنچ آج ہی سماعت کر ے گا،واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو نمائندہ مقرر کرتے ہوئے آج حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دیا تھا جس کیخلاف پی ٹی آئی نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی جو سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر