وزیراعظم شہباز شریف کو برطانوی ہم منصب بورس جانسن کا خط

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر ان کے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کی جانب سے خط لکھ کر مبارکباد دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ برطانوی وزیراعظم نے اپنے خط میں 2016 کے دورہ پاکستان کو یاد کیا، اس دورے میں لڑکیوں کی تعلیم، صحت، معاشی اورتجارتی تعلقات سمیت اہم معاملات پرتبادلہ خیال ہواتھا۔ترجمان کےمطابق برطانوی وزیراعظم نے اپنے خط میں قیام پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا پیغام دیا اور عالمی چیلنجزسے نمٹنے کیلئے مل کرکام کرنے کی خواہش کا اظہار جب کہ بورس جانسن نے وزیراعظم شہبازشریف سے جلد ملاقات کی امید بھی ظاہر کی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گہرے تعلقات ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان عوام کی سطح پرمضبوط تعلقات ہیں،

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر