گورنر پنجاب 28 اپریل تک حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے فوری اقدامات کریں، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس علی باقر نجفی ، جسٹس سرداراحمد نعیم پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت میں مریم نواز کے وکیل نے اپنی درخواست واپس لے لی، مریم نواز کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ مجھے میرے کلائنٹ نے ہدایات دی ہیں کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی جائے ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر یکے بعد دیگرے تین بینچ بنائے گئے تھے جنہوں نے درخواست پر سماعت سے معذرت کی تھی اور اب یہ لاہور ہائیکورٹ کا چوتھا بینچ تھا جس نے کیس پر سماعت کی لیکن مریم نواز نے اپنی درخواست واپس لے لی ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر