وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں ہونے والے بم دھماکے سے متعلق صورتحال دریافت کی اور دھماکے پر گہرے دکھ کااظہار کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو واقعہ کی تفصیلات بتائیں۔جامعہ کراچی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحقوزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو بتایا کہ وین دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس میں چائنیز بھی شامل تھے۔فون کال کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت کو اس قسم کے واقعات سے نمنٹنے کے لیے بھرپور مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر