نواز شریف کو 10 سال کی مدت کا پاسپورٹ جاری

لندن (نیشنل ٹائمز) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو دس سالہ مدت تک کارآمد پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے واضح رہے کہ عمران خان حکومت نے نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیا تھا جس کے بعد میاں نوازشریف نے اپنے پاسپورٹ کی تجدید کے لیے تمام دستاویزات متعلقہ حکام کو جمع کروادی تھیں مگر سابق دور حکومت میں میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری نہ کیا جاسکا جبکہ عمران نیازی حکومت کے خاتمے کے بعد اب میاں نوازشریف کو باضابطہ طور پر دس سال کی مدت تک کارآمد عام کیٹیگری کا حامل پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے زراٸع کے مطابق برطانیہ میں نیا پاسپورٹ میاں نوازشریف کو موصول ہوگیا ہے ادھر زرایع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب میاں نوازشریف برطانیہ سے پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک کسی بھی وقت جاسکتے ہیں اس بارے میں اطلاعات یہی ہیں کہ ممکنہ طور پر میاں نوازشریف پہلے مرحلے میں برطانیہ پاکستان کسی بھی وقت واپس آسکتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر