ہم کسی جنرل کے جوتے نہیں اُٹھا سکتے، کسی جنرل اور عدالت سے نہیں ڈرتا، جمشید دستی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)ہم کسی جنرل کے جوتے نہیں اُٹھا سکتے، کسی جنرل اور عدالت سے نہیں ڈرتا، یہ بات جمشید دستی نے کی جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہے، سوشل میڈیا پر جمشید دستی کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں جمشید دستی نے کہا کہ ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں،غریب مزدوروں کے بچوں کیلئے بھیک مانگ رہے ہیں، جمشید دستی کا کہنا تھا کہ ہم تو غریب لوگ ہیں، ہم غریبوں کے ہی جوتے اٹھا سکتے ہیں،ہم کسی جنرل کے جوتے نہیں اٹھا سکتے،وہ بڑے جوتے ہیں،وہ بڑے لوگ اٹھا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ضرور بولیں گے نہ میں کسی جنرل سے ڈرتا ہوں نہ سپریم کورٹ سے ڈرتا ہوں میں صرف اللہ کی ذات سے ڈرتا ہوں، ملک کی بقاء کیلئے جب موقع ملا بولیں گے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر