ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکرات

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا فوری بلدیاتی قانون کو متفقہ طور پر اسمبلی سے پاس کرانے کا مطالبہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا سپریم کورٹ کےاحکامات پر بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار بنانے کا مطالبہ ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ حلقہ بندیوں کے لیے متعلقہ اداروں سے متفقہ طور پر بات کے لیے مذاکرات میں اتفاق کیا جائے گا۔اس کے علاوہ مذاکرات میں باہمی اتفاق سے جعلی ڈومیسائل کے معاملے کو بھی حل کیا جائے گا، دونوں جماعتوں کا تمام چیزوں کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ ہے۔ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں وزارتیں،ضلع امور اور گورنر شپ پر مشاورت ہوگی۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر