لاہور میں بجلی کا بحران بدستور برقرار

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)لاہور کے لیسکو ڈویژن میں بجلی کا بحران جاری ہے، لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں ایک سے 2 گھنٹے کا شیڈول دیا گیا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے کے لئے بجلی بند کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق لیسکو میں طلب 4200 جبکہ کوٹہ 3700 میگاواٹ ہے، آج لیسکو میں بجلی کا شارٹ فال 500 میگاواٹ ہے۔گرمی اور رمضان کے دوران لوڈشیڈنگ پر صارفین ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں اور شکوہ کیا کہ ’جب مہنگی بجلی کے بل دیتے ہیں تو لوڈشیڈنگ کیسی‘۔تاجر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے، لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عید سے متعلق کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ذرائع پاورڈویژن کا کہنا ہے کہ اکثر پاور پلانٹس کو تیل، گیس اور کوئلے کی کمی کا سامنا ہے، امید ہے جلد صورت حال بہتر ہوجائے گی۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر