وزیراعظم شہباز شریف عہدے کی تنخواہ نہیں لیں گے؟

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)رواں ماہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم شہباز شریف تنخواہ نہیں لیں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ عوامی وزیراعظم شہباز شریف اپنے عہدے کی تنخواہ مبلغ 8 لاکھ روپے نہیں لیا کریں گے۔عابد شیر علی نے ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اگر یہ تنخواہ نہیں لیں گے تو ان پیسوں کا کیا ہوگا؟ رہنما مسلم لیگ ن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف یہ پیسے کڈنی سینٹر کو عطیہ کرتے رہیں گے۔انہوں نے لکھا کہ غریب کا درد رکھنے والے لوگوں کا ایسا ہی عمل ہوتا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر