عمران خان کی کفایت شعاری کا پول کھل گیا، تین سال میں صرف گھر سے دفتر ہیلی کاپٹر پر سفر کرنے کا خرچہ 98 کروڑ روپے نکلا

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔گزشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر کتنا خرچہ ہوا،تفصیلات جاری کر دی گئیں جس کے مطابق سفری اخراجات 47 کروڑ روپے اور زیر اشتعال ہیلی کی میٹننس پر 51 کروڑ روپے اخراجات آئے۔ حکومتی دستاویز کے مطابق سابق وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر اوسط یومیہ آٹھ لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آیا، ہیلی کاپٹر کا ایک گھنٹے کا استعمال دو لاکھ 75 ہزار میں پڑتا ہے،ٹوٹل 2 ہزار 726 گھٹنے ہیلی کاپٹر سفر پر رہا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر