بھاشن نہ دیں، عوام سے کیے وعدے پورے کریں، عثمان بزدار کا وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹوئٹر پر زبردست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھاشن نہ دیں، عوام سے کیے وعدے پورے کریں۔
انہوں نے شہباز شریف کے ٹوئٹ کے جواب میں لکھا کہ ’جناب تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے پہلے سے جاری رمضان پیکج پر اپنی پھٹیاں لگانے کی بجائے عوام سے کیےگئے وعدے پورے کریں۔‘
عثمان بزدار نے لکھا کہ ’آپ کا دعوٰی چینی 55 روپے فی کلو، گھی 200 روپے، آٹا 35 روپے فی کلو، پیٹرول 70 روپے اور ڈالر 100 روپے تھا۔‘ڈپٹی اسپیکر پر حملہ، پرویز الہی، عثمان بزدار ایوان میں کیا کرتے رہے؟انہوں نے کہا کہ اب بھاشنو‍ں سےعوام کے پیٹ نہ بھریں۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر