عمران اسماعیل گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل علی الصبح اہلخانہ سمیت ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ منتقل ہوئے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ روانگی سے قبل ایک ٹرک میں سابق گورنر کا ذاتی سامان بھی منتقل کیا گیا۔دوسری جانب اسپیکر سندھ آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔عمران اسماعیل کا بطور گورنر سندھ استعفیٰ منظورخیال رہے کہ دوروز قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران اسماعیل کا بطور گورنر سندھ استعفیٰ منظور کیا تھا۔گورنر سندھ اور اٹارنی جنرل کے استعفے منظورکابینہ ڈویژن نےسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔عمران اسماعیل تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیراستعفیٰ منظور ہونے کے باجود بھی عمران اسماعیل گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر تھے۔عمران اسماعیل تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیرواضح رہے کہ عمران اسماعیل نے 11 اپریل کو میاں محمد شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر گورنر سندھ کے عہدے سے استعفیٰ



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر